سپریم کورٹ نے ’تلوار ‘ اور ’تیزی‘ پکڑ لی

سپریم کورٹ نے ’تلوار ‘ اور ’تیزی‘ پکڑ لی
سپریم کورٹ نے ’تلوار ‘ اور ’تیزی‘ پکڑ لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کے فل کورٹ کے اجلاس میں مقدمات نمٹانے کیلئے مختلف اقدامات کی منظوری دے دی گئی ہے۔ دنیا نیوز کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ جھوٹی مقدمہ بازی کی حوصلہ شکنی کی جائے گی اور جھوٹے درخواست گزاروں پر جرمانے عائد کئے جائیں گے جبکہ کسی بھی کیس میں وکلاءکو مخصوص حالات کے علاوہ التواءنہیں دیا جائے گا۔ اجلاس میں سپریم کورٹ کی دیگر رجسٹریوں میں بنچ بنائیں جانے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -