کوئٹہ میں بی این پی مینگل کے دفتر پر دستی بم حملہ

کوئٹہ میں بی این پی مینگل کے دفتر پر دستی بم حملہ
کوئٹہ میں بی این پی مینگل کے دفتر پر دستی بم حملہ

  

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) نامعلوم افراد نے سریاب کے علاقے کلی کمالوں میں بی این پی مینگل کے دفتر پر دستی بم سے حملہ کر دیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ بی این پی مینگل کے ترجمان کے مطابق نامعلوم افراد نے ان کے دفتر پر دستی بم پھینکا اور فرار ہو گئے۔ دھماکے کے نتیجے میں دفتر کی عمارت کو جزوی نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزید :

کوئٹہ -