مشرف کی گرفتاری۔۔۔ بادل بھی آ گئے

مشرف کی گرفتاری۔۔۔ بادل بھی آ گئے
مشرف کی گرفتاری۔۔۔ بادل بھی آ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اتوار سے بدھ تک بالائی سندھ اور جنوبی پنجاب سمیت مختلف علاقوں میں تیز ہواﺅں کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات حیدر آباد اور میر پور خاص ڈویژن، بالائی سندھ، جنوبی پنجاب، مشرقی بلوچستان، خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں تیز ہواﺅں کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے۔ جمعے کے روز قلات، مکران، حیدر آباد، سکھر، لاڑکانہ ڈویژن، کوئٹہ، ژوب، بنوں، ملتان، ڈی آئی جی خان، ڈی جی خان میں بارش ہو گی۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -