مشرف کے ساتھی بھی پکڑے جائیں :رضاربانی

مشرف کے ساتھی بھی پکڑے جائیں :رضاربانی
مشرف کے ساتھی بھی پکڑے جائیں :رضاربانی

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماءاور سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ مشرف کا ساتھ دینے والوں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے۔ دنیا نیوز کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ کیا یہ تاریخ نہیں کہ بھٹو کا عدالتی قتل کیا گیا؟۔ ان کا کہنا تھا کہ بینظیر بھٹو شہید، صدر مملکت آصف علی زرداری اور مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف کو بھی گرفتار کیا گیا لیکن اس وقت منظر مختلف تھا۔

مزید :

اسلام آباد -