قوم 11مئی کو اندھیروں سے باہر نکل آئے گی:شہباز شریف

قوم 11مئی کو اندھیروں سے باہر نکل آئے گی:شہباز شریف
 قوم 11مئی کو اندھیروں سے باہر نکل آئے گی:شہباز شریف

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف نے کہا ہے کہ 11 مئی کو قوم اندھیروں سے باہر نکل آئے گی۔ دنیا نیوز کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ کسی ریٹرننگ افسر نے نہیں، پوری قوم نے مشرف کو مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مشرف کا مفرور ہونا مکافات عمل ہے،پرویز مشرف نے قوم کے ساتھ جو کھیل کھیلا اس کا حساب ہو گا۔

مزید :

لاہور -