ملالہ یوسفزئی دنیا کے با اثر لوگوں میں شامل

ملالہ یوسفزئی دنیا کے با اثر لوگوں میں شامل
ملالہ یوسفزئی دنیا کے با اثر لوگوں میں شامل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی جریدے ٹائم میگزین نے دنیا کے 100 بااثر افراد کی فہرست جاری کر دی ہے جس میں ملالہ یوسف زئی بھی شامل ہیں۔ ملالہ یوسف زئی فہرست میں جگہ بنانے والی واحد پاکستانی ہیں اور ان کی تصویر میگزین کے سرورق پر شائع کی گئی ہے۔ فہرست میں آنگ سان سوچی، مشل اوباما اور کیٹ مڈلٹن کے نام بھی شامل ہیں۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -