پیپلز پارٹی کے امید وار مہر سیال قاتلانہ حملے میں زخمی ،ساتھی جاں بحق

پیپلز پارٹی کے امید وار مہر سیال قاتلانہ حملے میں زخمی ،ساتھی جاں بحق
پیپلز پارٹی کے امید وار مہر سیال قاتلانہ حملے میں زخمی ،ساتھی جاں بحق

  

مظفر گڑھ(مانیٹرنگ ڈیسک) نامعلوم افراد نے سابق ایم پی اور پیپلز پارٹی کے امید وار اے مہر ارشاد احمد سیال کی گاڑی پر فائرنگ کردی جس سے وہ زخمی اور ان کا ساتھی جاں بحق ہو گیا ہے ۔جیو نیوز کے مطابق مہر ارشاد سیال رنگ پور میں انتخابی مہم کے بعدواپس مظفر گڑھ آرہے تھے کہ راستے میں نامعلوم افراد نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کردیا ۔انہیں زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ مہر ارشاد سیال صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 254سے پیپلز پارٹی کے امید وار ہیں۔

مزید :

قومی -