کوئٹہ میں فائرنگ، ایک ہلاک، دوسرا زخمی

کوئٹہ میں فائرنگ، ایک ہلاک، دوسرا زخمی
کوئٹہ میں فائرنگ، ایک ہلاک، دوسرا زخمی

  

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔ ڈان نیوز کے مطابق یہ واقعہ طوغی روڈ پر پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو ہلاک اور ایک کو زخمی کر دیا۔

مزید :

کوئٹہ -