کراچی میں آپریشن ،کالعدم تنظیم کے رکن سمیت 29گرفتار

کراچی میں آپریشن ،کالعدم تنظیم کے رکن سمیت 29گرفتار
کراچی میں آپریشن ،کالعدم تنظیم کے رکن سمیت 29گرفتار

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)منگھو پیر اور پختون آبادمیں پولیس اور رینجرز نے مشتر کہ سرچ آپریشن کر کے 29مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر چھ پستول برآمد کرلیے ہیں ۔ایس ایس پی اورنگی چو ہدری اسد نے انکشاف کیا ہے کہ گرفتار ملزمان سے ایک کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔دنیا نیوز کے مطابق آپریشن جرائم پیشہ افراد کے خلاف اور نو گو ایریاز کے خاتمے کے لیے کاروائی کی گئی جس میں پولیس کے کمانڈوز کی بھی حصہ لیا۔

مزید :

کراچی -