جرمنی میں ہزاروں افراد کانیٹو کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

جرمنی میں ہزاروں افراد کانیٹو کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 برلن (اے پی پی) جرمنی نے ہزاروں افراد نے نیٹو کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ ذرئع ابلاغ کے مطابق جرمنی دارلحکومت برلن کی سڑکوں پر نکل کر عوام نے دوسرے ممالک کے خلاف جنگ میں جرمن فوجیوں کی نیٹو میں شمولیت ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔مظاہرین نے ادلب پر کیمیائی حملے میں شامی حکومت کے ملوّث ہونے کے امریکی الزام پرامریکا کی حمایت کرنے پر جرمن حکومت پر تنقید کرتے ہوئے جرمنی سے دوسرے ممالک کو اسلحے کی برآمدات کم کرنے کا مطالبہ کیا۔

مزید :

عالمی منظر -