ایس ایم منیرنے ٹی ڈیپ کی بہتری کے لیے بہترین خدمات سر انجا م دیں

ایس ایم منیرنے ٹی ڈیپ کی بہتری کے لیے بہترین خدمات سر انجا م دیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کرا چی (کامرس ڈیسک) ایف پی سی سی آئی کے صدر زبیر طفیل نے ایس ایم منیر کی بحیثیت چیف ایگز یکٹو ٹر یڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کی قابل قدر خدمات کو سرا ہا جو انہو ں نے بز نس کمیو نٹی اور خا ص طو ر پر ٹی ڈیپ کی بہتری کے لیے اپنے دو ر میں خدمات سر انجا م دیں ۔ ایف پی سی سی آئی کے صدر نے ایس ایم منیر کو خرا ج تحسین پیش کیا اور ان کی خدمات اور کو ششو ں کی وضا حت کی جو انہو ں نے ٹی ڈیپ کو کر پشن فر ی اور کا روباری دوست ادارہ بنا نے کے لیے کیں ۔ انہوں نے کہاکہ ایس ایم منیر نے 2014سے دفتر سنبھا لنے کے بعد اس ادارے کو نقصانا ت سے نکالنے اور اس ادارے کو منا فع بخش بنا نے کے لیے کیں ۔

انہو ں نے کہا کہ ایس ایم منیر نے اپنے دو ر میں مختصر مد ت میں انقلا بی تبد یلیا ں لا ئے جسکا اعترا ف وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف، وزیر خزا نہ اسحق ڈار اور وزیر تجا رت انجینئر خرم دستگیر خان کے علا وہ بز نس کمیونٹی کے لو گو ں نے بھی کیا ۔ ایف پی سی سی آئی صدر نے مز ید زور دیا کہ Visionary Personایس ایم منیر کی طر ح دوسری نقصان میں چلنے والی انٹر پرا ئز ز میں بھی تعینا ت کر نے چا ئیے تا کہ ان ادارو ں میں بھی مختصر عر صے میں انقلا بی تبدیلیاں لا ئی جا سکیں ٹی ڈیپ کی طر ح جو کہ اب رو ل ما ڈل اور معیا ری ادارہ بن چکا ہے۔ ایف پی سی سی آئی کے صدر نے 2013سے پہلے کے عر صے کو دہرائے ہو تے ہو ئے کہاکہ پہلے ٹی ڈیپ 13ارب رو پے کی کر پشن میں بڑے بڑ ے بیو روکر یٹ اور سیا ستدان مبتلا تھے جن کے خلا ف ایف آئی اے اور ہا ئی کو رٹ میں مقد مو ں میں سما عتیں ہو رہی ہیں ۔
۔
انہوں نے مز ید کہاکہ ایس ایم منیرVisionaryلیڈر ہیں جنہو ں نے 2014میں TDAPکا عہدہ اس وقت سنبھا لا جس کو ئی اس عہدے کو لینے کے لیے تیار نہیں تھا ۔ اور بز نس کمیو نٹی کے لو گو ں نے ان پر بھر پو ر اعتما د بھی کیا ۔ 2013کے بعد انہوں نے نہ صر فTDAPسے کر پشن کا خا تمہ کیا بلکہ اس کے ساتھ ساتھ پاکستان کے soft امیج کو بھی قا ئم کر نے اور بر�آمدی آرڈرز بھی حاصل کیے ۔ زبیر طفیل نے بتا یا کہ وزیر اعظم نے ایس ایم منیر کی تجا ویز اور سفا رشات پر 180ارب رو پے کے بر�آمدی پیکیج کا بھی اعلا ن کیا جس میں انہو ں نے ایکسپورٹر کے ریفنڈ ز کی ادائیگی اور ملک کی سپلا ئی چین کو بہتر بو رڈ آف انو سمنٹ کے وفا قی اور صو بائی ادارو ں کے در میان بہتر تعلقا ت کے ذریعے حل کر نے پر بھی زور دیا ۔ زبیر طفیل نے مز ید کہاکہ 100سے زائد تجا رتی وفود اور 140سے زائد بین الا قوامی نما ئشو ں کا انعقاد ایس ایم منیر نے اپنے دو ر میں کیا جس کے بڑ ے دو ررس نتا ئج برآمد ہو ئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ایکسپو پاکستان ،Wexnet،عالیشان پاکستان (بھا رت اور بنگلا دیش ) اور ٹیکسپو نما ئشیں بڑ ی کا میاب رہی ہیں جس میں غیر ملکی خر یدارو ں نے بڑ ی تعداد میں شر کت کی اور بڑ ی تعداد میں بر آمدی آرڈربھی دستخط کر نے کے ساتھ ساتھ بہت سے برآمدی صنعتو ں میں مشتر کہ سر مایہ کا ری بھی کی ۔ ان تمام نما ئشو ں کو کروانے کے لیے اخرا جا ت پچھلی نما ئشو ں کے مقا بلے میں بہت کم کیئے گئے جو کہ انتہا ئی قا بل ستا ئش ہے ۔ ایف پی سی سی آئی کے صدر نے کہاکہ ایس ایم منیر کی بے لو ث خدمات تا جر برادر ی کے لیے رو ل ما ڈل ہیں اور انہیں ہمیشہ یا درکھا جا ئے گا ۔ انہوں نے کہا کہ ایس ایم منیر کی مستقبل کی کا میا بیو ں کے لیے بھی دعا گو ہیں ۔

مزید :

کامرس -