سٹیو جانسن نے یو ایس کلے کورٹ ٹینس چیمپئن شپ جیت لی

سٹیو جانسن نے یو ایس کلے کورٹ ٹینس چیمپئن شپ جیت لی

  

ہوسٹن(اے پی پی) امریکا کے نامور ٹینس سٹارسٹیو جانسن نے یو ایس کلے کورٹ ٹینس چیمپئن شپ جیت لی۔ سٹیو جانسن نے فائنل میں سخت مقابلے کے بعد برازیل کے تھامز بیلوسی کو شکست دیکر ایونٹ اپنے نام کیا۔ تفصیلات کے مطابق ہوسٹن میں کھیلے گئے مینز سنگلز ایونٹ کے فائنل میچ میں امریکا کے سٹیو جانسن نے سخت مقابلے کے بعد برازیل کے تھامز بیلوسی کو 6-4، 6-4 اور 7-6(7-5) سے ہرا کر ٹورنامنٹ جیت لیا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -