آسٹریلیا اور سری لنکا انڈر 19 کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائیگا

آسٹریلیا اور سری لنکا انڈر 19 کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائیگا

  

ہوبارٹ(اے پی پی) آسٹریلیا اور سری لنکا کی انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ (آج) منگل کو ہوبارٹ میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ سیریز کا تیسرا میچ 21 اپریل جبکہ پانچواں اور آخری ون ڈے 23 اپریل کو کھیلا جائے گا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -