باکسنگ فیڈریشن کے لوگ نہیں چاہتے میں آگے بڑھوں :محمد وسیم

باکسنگ فیڈریشن کے لوگ نہیں چاہتے میں آگے بڑھوں :محمد وسیم
 باکسنگ فیڈریشن کے لوگ نہیں چاہتے میں آگے بڑھوں :محمد وسیم

  

کوئٹہ (آن لائن)قومی باکسر محمد وسیم نے پاکستان باکسنگ فیڈریشن پر چڑھائی کردی ، کہتے ہیں کہ پاکستان کو باکسنگ میں مزید کامیابیاں دلوانے کے لئے پر عزم ہوں لیکن فیڈریشن کے لوگ نہیں چاہتے کہ میں آگے بڑھوں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد وسیم کا کہنا تھا کہ فیڈریشن کی جانب سے مجھے سپورٹ نہیں کیا جاتا بلکہ پروموٹرز ہی پیسے لگاتے ہیں،کمانڈر سدرن کمانڈلیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض اور مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے میری بہت مدد کی،چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ابھی تک ملاقات کا موقع نہیں مل سکا ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -