نرگس کی ’’عاشق حاضر ہوں‘‘ میں دھواں دھار پرفارمنس جاری

نرگس کی ’’عاشق حاضر ہوں‘‘ میں دھواں دھار پرفارمنس جاری
 نرگس کی ’’عاشق حاضر ہوں‘‘ میں دھواں دھار پرفارمنس جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ و پرفارمرسٹیج کی سُپر سٹار نرگس کی تماثیل تھیٹر میں جاری سُپر ہٹ سٹیج ڈرامہ’’عاشق حاضر ہوں‘‘ میں شاندار ڈانس پرفارمنس جاری ہے۔اس ڈرامے کی کامیابی ایک وجہ بہترین کامیڈی کو قرار دیاس جا رہا ہے۔ ’’عاشق حاضر ہوں ‘‘کے پروڈیوسرعلی رضا ہیں۔ ہیں۔ڈرامے میں کام کرنے والے دیگر اہم فنکاروں میں گلفام،بینا سحر،نشاء بھٹی ،ہنی البیلا اور دیگر شامل ہیں۔ڈرامے کے ڈائریکٹر نسیم وکی نے بتایا کہ فنکاروں کی محنت کے باعث تماثیل تھیٹر کا ہر ڈرامہ پسند کیا جارہا ہے ۔نرگس نے کہا کہ میں نے اس بار بھی پرستاروں کے لئے ایک خاص گانا تیار کیا ہے۔نرگس نے کہا کہ ’’عاشق حاضر ہوں‘‘فحاشی سے پاک ڈرامہ ہے اس سے یہ ثابت ہوگیا کہ ہماری عوام ہر اس چیز کو پسند کرتی ہیں جس میں روائتی ڈگر سے ہٹ کر کچھ ہو۔

مزید :

کلچر -