کرینہ کا لندن کے برائیڈل میگزین کے سرورق کے لئے فوٹوشوٹ

کرینہ کا لندن کے برائیڈل میگزین کے سرورق کے لئے فوٹوشوٹ
 کرینہ کا لندن کے برائیڈل میگزین کے سرورق کے لئے فوٹوشوٹ

  

نئی دہلی (نیٹ نیوز) اداکارہ کرینہ کپور خان لندن کے برائیڈل میگزین کے سرورق کے لئے فوٹو شوٹ کے بعد بالی وڈ کی پہلی اداکارہ بن گئی ہیں جن کو لندن برائیڈل میگزین کے سرورق کی زینت بنایا جائے گا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کرینہ کپور نے لندن کے برائیڈل میگزین کے سرورق کے لئے دبئی میں فوٹو شوٹمکمل کروایا ہے۔

اطلاعات کے مطابق فوٹو شوٹ کا تھیم شاہی شادی اور دلہن تھا اور یہ فوٹو شوٹ ایک وی آئی پی لگڑی یاٹ(کشتی) پر کیا گیا جس کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ہے جس میں کپور خان نی معروف فیشن ڈیزائنر فراز منان کے ڈیزائن کردہ چمکدار برائیڈل گاؤن پہنا ہوا ہے۔

مزید :

کلچر -