صائم فلم ’’ دل کے پاس ‘‘ میں کاسٹ

صائم فلم ’’ دل کے پاس ‘‘ میں کاسٹ

  

لاہور (فلم رپورٹر) صائم کو اردو فلم ’’ دل کے پاس ‘‘ میں کاسٹ کر لیا گیا ۔ اداکارہ صائم کو فلمساز چوہدری عمر نے اپنی فلم ’’ دل کے پاس ‘‘ میں ہیروئن کے لئے کاسٹ کیا ہے ۔ جبکہ ان کے مد مقابل اداکار معمر رانا یا احسن خان مرکزی کردار ادا کریں گے ۔ فلم کی شوٹنگ عید الفطر کے بعد شروع کی جائے گی اور فلم کو جلد سے جلد مکمل کرنے کے بعد عید الالضحیٰ پر ریلیز کر دیا جائے گا ۔

مزید :

کلچر -