ٹیوب لائٹ دیوالی پر ریلیزہوگی

ٹیوب لائٹ دیوالی پر ریلیزہوگی
 ٹیوب لائٹ دیوالی پر ریلیزہوگی

  

ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکار سلمان خان کی فلم ٹیوب لائٹ رواں سال دیوالی پر سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکار سلمان خان کی فلم ٹیوب لائٹ رواں سال دیوالی پر سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔فلم کی دیگر اہم کاسٹ میں سہیل خان اور یو یو شامل ہیں۔

،فلم کی ہدایات کبیر خان نے دی ہے جبکہ فلم کے پروڈیوسر بھی سلمان خان ہیں۔فلم کی کہانی 1962 میں چین اور بھارت کے درمیان ہونے والی تاریخی جنگ پر مبنی ہے۔

مزید :

کلچر -