ایف بی آر ٹیکس کے حصول میں بری طر ح ناکام رہا،نوشین حامد

ایف بی آر ٹیکس کے حصول میں بری طر ح ناکام رہا،نوشین حامد

  

لاہور(لیڈی رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ ایف بی آررواں مالی سال میں ٹیکس کے حصول میں بری طرح ناکام رہا ، پہلے نوماہ میں ایف بی آر کو 160ارب روپے کی کمی کا سامنا ہے ۔ایف بی آر کی ناکامی کی بڑی وجہ اس کی عصری تقاضوں کے مطابق حکومت عملی نہ ہونا ہے ،انہوں نے کہاکہ ایف بی آر اپنی حکمت عملی پر نظر ثانی نہیں کرتا اور نہ ہی اس حوالے سے ماہرین سے مشاورت کی جاتی ہے ،نہ جانے ناقابل عمل پالیسی کون بناتا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -