اساتذہ کی سکروٹنی کے حوالے سے قرارداد اسمبلی میں جمع کراد ی

اساتذہ کی سکروٹنی کے حوالے سے قرارداد اسمبلی میں جمع کراد ی

  

لاہور( لیڈی رپورٹر ) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے سکولوں اور کالجوں میں اساتذہ کی سکروٹنی کرنے کے حوالے سے ایک قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی جس میں کہا گیا ہے کہ پنجاب کا یہ مقدس ایوان حکومتِ پنجاب سے مطالبہ کرتا ہے کہ پنجاب کے تمام سکولوں اور کالجز میں اساتذہ کی جانچ پڑتال کی جائے اور ایسے اساتذہ کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -