عمران خان کی قیادت میں تحر یک انصافچٹان سے زیادہ مضبوط ہے

عمران خان کی قیادت میں تحر یک انصافچٹان سے زیادہ مضبوط ہے

  

لاہور ( پ ر) تحریک انصاف سینٹر ل پنجاب ٹریڈرز ونگ کے جنرل سیکرٹری ملک زمان نصیب نے کہا ہے کہ عمران خان کی قیادت میں تحر یک انصاف چٹان سے زیادہ مضبوط ہے ‘عوام دشمن پالیسوں کے خلاف ہر فورم پر قومی امنگوں کی ترجمانی کی جائیگی، شفاف احتساب ملک میں کر پشن سے ’’نجات ‘‘ثابت ہوگا ‘ اصولوں پرسمجھوتے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ‘ہم ظلم ‘ناانصافی اور لوٹ مار کیخلاف آواز بلند کرتے رہیں گے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -