تحریک انصاف کے زیر اہتمام مسیحی برادری کے اعزاز میں ایسٹر ملن پارٹی

تحریک انصاف کے زیر اہتمام مسیحی برادری کے اعزاز میں ایسٹر ملن پارٹی

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف NA127 کے زیر اہتمام چےئرمین سیکرٹریٹ گارڈن ٹاؤن آفس میں ایسٹر کے موقع پرمسیحی برداری کے عزاز میں ایسٹر ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں پارٹی کے سینئر مرکزی رہنما اعجازاحمد چوہدری ، ایم پی اے شینلاروت ، ایم ایل اے غلام محی الدین دیوان ،ایم پی اے سعدیہ سہیل ، ڈاکٹر شاہد صدیق ،عائشہ چوہدری ،محمد مدنی سمیت بڑی تعداد میں مسیحی برداری کی شرکت۔تقریب سے خطاب کر تے ہوئے اعجازاحمد چوہدری نے کہاکہ ایسٹر کے موقع پر مسیحی بہن بھا ئیو ں کو مبا رکباد پیش کرتے ہیں، تحریک انصاف مسیحی بہن بھا ئیو ں کی خوشیو ں میں برابر کی شریک ہے اور انہیں یقین دلاتے ہیں کہ جب تحریک انصاف کی حکومت آئے گی تما م اقلیتو ں کو برابری کے حقو ق دلاوائیں گے، اقلیتو ں کا ملک کی ترقی اور خوشحالی میں بڑا ا ہم کردار ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -