لاہور میں 14گھنٹے لوڈشیڈنگ ہے تو دوسرے شہروں کا کیا حال ہو گا،زبیر کاردار

لاہور میں 14گھنٹے لوڈشیڈنگ ہے تو دوسرے شہروں کا کیا حال ہو گا،زبیر کاردار

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کے رہنما و این اے 120سے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر حافظ زبیر کار دار نے کہا ہے کہ خواجہ سعد رفیق اپنے بادشاہو ں کی نوکری پکی کرنے کی بجائے قوم کو یہ کیوں نہیں بتاتے کہ ان کے چھوٹے بادشاہ نے چھ ماہ میں لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے دعوے کئے تھے ان کا کیا بنا ہے اس وقت لاہور جیسے بڑے شہر میں 12سے14گھنٹے کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے پنجاب کے دور دراز کے اضلاع کا کیا حال ہو گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -