گلبر گ تا موٹروے ایکسپریس وے ،معاوضے کی ادائیگی کے کیمپ میں توسیع

گلبر گ تا موٹروے ایکسپریس وے ،معاوضے کی ادائیگی کے کیمپ میں توسیع

  

لاہور(اپنے خبر نگار سے ) ایلیویٹڈ ایکسپریس وے مین بلیوارڈ گلبرگ تا موٹرو ے منصوبے کے لئے ایکوائرکی گئی اراضی کے مالکان کو زمین اور عمارتوں کے معاوضے کی ادائیگی کے لئے شادمان میں شروع کئے جانے والے ون ونڈو کیمپ کے آپریشن میں ایک ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔اس سلسلے میں درخواستیں پیر تا جمعرات صبح 9بجے سے دوپہر 1بجے تک ون ونڈو سیل پر وصول کی جا رہی ہیں ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -