کوٹ عبدالمالک میں سرکاری ہسپتال بنایا جائے،سماجی تنظیمو ں کا مطالبہ

کوٹ عبدالمالک میں سرکاری ہسپتال بنایا جائے،سماجی تنظیمو ں کا مطالبہ

  

کوٹ عبدالمالک(نمائندخصوصی)سماجی فلاحی تنظیموں اور شہریوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ کوٹ عبدالمالک میں سرکاری ہسپتال بنایا جائے شہریوں کے مطابق کوٹ عبدالمالک اور گردو نواح کے علاقوں کی آبادی تقریبا 5لاکھ افراد پر مشتمل ہے مریضوں کو علاج معالجہ کے لیے لاہور یا پھر شاہدرہ جانا پڑتا ہے ۔انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ کوٹ عبدالمالک میں سرکاری ہسپتال بنایا جائے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -