حکومت نے 376ارب 94کروڑ شاہراؤں کی تعمیر پر لگا دیے،مہرین

حکومت نے 376ارب 94کروڑ شاہراؤں کی تعمیر پر لگا دیے،مہرین

  

لاہور( لیڈی رپورٹر)سابق وزیر مملکت انصاف و پارلیمانی امور مہرین انو ر راجہ نے کہاہے کہ وفا قی حکومت نے اپنے دور اقتدار امیں 376ارب 94کروڑ روپے صرف شاہراہوں اور موٹرویز کی تعمیر پر خرچ کر دئیے ،سب سے زیادہ 1کھرب 36 ارب 99کروڑ روپے پنجاب، سندھ میں 68ارب 92کروڑ،خیبر پختونخواہ میں 79ارب 4 کروڑ بلوچستان میں 39ارب 74 کروڑ روپے شاہراہوں اور موٹرویز کی تعمیر پر خرچ کئے گئے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -