حکومت کے چاروں صوبوں میں بلا تفریق ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہیں، محمود بٹ

حکومت کے چاروں صوبوں میں بلا تفریق ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہیں، ...

  

لاہور(لیڈی رپورٹر) چیئر مین یو نین کو نسل سہیل محمود بٹ روڈو والے کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کی انقلابی پروگراموں کی مثال ماضی میں نہیں ملتی چاروں صوبوں میں بلا تفریق ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے ۔جبکہ عمران خان ہر وقت چور دروازے سے اقتدار میں آنے کے خواب دیکھتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ جمہوریت میں چور دروازے نہیں بلکہ عوام کے ووٹوں سے اقتدار میں آیا جاتا ہے۔عمران خان اور اس کے حواری تنقیدی ایجنڈا کی بجائے اپنے صوبے پر تو جہ دیں۔

اورر وہاں کی عوام کے مسائل حل کریں جہنوں ان کو اپنے قیمتی ووٹ دیے ہیں ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -