نواز شریف بلا تفریق پورے ملک میں میگا پروجیکٹ پر کام کررہے ہیں ، محمد اقبال

نواز شریف بلا تفریق پورے ملک میں میگا پروجیکٹ پر کام کررہے ہیں ، محمد اقبال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(لیڈی رپورٹر)یو نین کو نسل233 کے جنرل کونسلر محمد اقبال کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف بلا تفریق پورے ملک میں میگا پروجیکٹ پر کام کررہے ہیں ۔ہمارا ایجنڈا فرد واحد کو پرموٹ کرنا نہیں بلکہ پاکستان کے ہر شہری تک بنیادی سہولیات کی فراہمی ہماری پہلی ترجیحی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک ،گوادر پورٹ ،تاپی گیس اور ایران گیس پائپ لائن جیسے میگا پروجیکٹ حکومت اپنی مدت پوری ہونے سے قبل ان منصوبوں کو ہر صورت مکمل کرے گی۔


انہوں نے کہا اپوزیشن جما عتیں تنقید کیوجہ سے حکومتی منصوبوں کو سیاست کی نظر نہ کریں۔ا