گورنمنٹ کالج آف کامرس شاہدرہ کا سالانہ جلسہ تقسیم انعامات
لاہور(پ ر)گورنمنٹ کالج آف کامرس شاہدرہ کا سالانہ جلسہ تقسیم انعامات گزشتہ روز منعقد ہوا۔جس کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر آف ایجوکیشن کالجز لاہور ڈویژن محمد ظفر عنایت انجم تھے گے جبکہ دیگر معزز مہمانوں میں ڈپٹی ڈائریکٹر میاں محمد زاہد اور منور حسین شامل تھے۔گورنمنٹ کالج آف کامرس کے پرنسپل اور سینئر ماہر تعلیم شیخ محمد معین الدین نے بتایا کہ گزشتہ سالوں کی طرح اس برس بھی نصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں میں حصّہ لینے والے طلباء کو انعامات سے نوازا گیا۔
Back to Co