عامر صدیق کی رہائش گاہ پرمحفل میلاد مصطفیٰ کا اہتمام

عامر صدیق کی رہائش گاہ پرمحفل میلاد مصطفیٰ کا اہتمام

  

لاہور( پ ر) مولود کعبہ مولائے کائنات خیبر شکن مولود کعبہ شیر خدا سید نا نا علی المرتضیٰ کی ولادت باسعادت کے سلسلہ میں وائس چیئرمین مسلم لیگ ن ٹریڈر ونگ چوہدری عامر صدیق کی رہائش گاہ پرمحفل میلاد مصطفیٰ محفل سماں کا اہتمام کیا گیا جس میں ملک کے نامور قوال مہرعلی ،شیر علی نے اپنے کلام سے حاضرین کے ایمان کو تازہ کیا، صدر مصری شاہ لوہا مارکیٹ چوہدری عامر صدیق نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مولائے کائنات سید نا علی المرتضیٰ نے شجاعت و بہادری سے اسلام کے دشمنوں کو شکست دی،مولائے کائنات شیر خدا سید نا نا علی المرتضیٰ کی ذات اسلام کا ناقابل تسخیر ستون ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -