پی ٹی آئی ملکی اداروں کا احترام کر تی ہے،فیاض بھٹی

پی ٹی آئی ملکی اداروں کا احترام کر تی ہے،فیاض بھٹی

  

لاہور (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف حلقہ پی پی 154کے صدر فیا ض بھٹی نے کہا ہے کہ تحریک انصا ف ملکی اداروں کا احترام کر تی ہے اور کر تی رہے گی ہر طر ف کر یشن لو ٹ مار کا دوردوہ ہو وہا ں کسی ثبو ت کی ضرور ت نہیں ہو تی جو کر یشن کر ے گا اس کی کو شش ہو گی کہ وہ پہلے ثبو تو ں کوختم کر ے پھر بھی بین الا قوامی میڈیا میں حکمرانو ں کی کر یشن کی خبریں اور سیکنڈ ل چھپ رہے ہیں۔

جو حکمرانو ں کے سا تھ اداروں کے منہ پر بھی تما چہ ہیں اسی کر یشن اور کر پٹ ٹو لہ کیخلا ف تحریک انصا ف سڑکو ں پر ہے اور انصا ف کیلئے ہر دروارہ پر دستک دے رہی ہے۔

تختہ لاہور کے در باریو ں کو لوٹ مار اور کر یشن کا حسا ب دینا ہو گا تحر یک انصا ف مظلومو ں عوام کی آواز بن کر میدان میں نکل چکی ہے اب کر یشن اور کمیشن ما فیا کیلئے اقتدارکی کر سی نہیں جیل منتظر ہو گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -