ممتازعالم دین حا فظ محمد زبیرکے بھائی طاہر جمیل انتقال کر گئے

ممتازعالم دین حا فظ محمد زبیرکے بھائی طاہر جمیل انتقال کر گئے

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ممتاز عالم دین تکبیر ٹریول کے چیف ایگزیکٹو حافظ محمد زبیر عقیل کے بڑے بھائی محمد طاہر جمیل انتقال کر گئے انہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں چک رام دیوالی سرگودھا روڈ فیصل آباد میں سپردخاک کر دیا گیا رابطہ زبیر عقیل 0300-6450426

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -