پی ٹی آئی رہنماؤں کا اشتیاق ملک کے دادا کے انتقال پر اظہار افسوس

پی ٹی آئی رہنماؤں کا اشتیاق ملک کے دادا کے انتقال پر اظہار افسوس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے چےئر مین عمران خان ، شاہ محمود قریشی ، جہانگیر خان ترین ، ا عجاز احمدچوہدری ، عبدالعلیم خان ، نعیم الحق ، غلام محی الدین دیوان ، چوہدری محمد سرور ،شعیب صدیقی ، میاں اسلم اقبال ، صمصام بخاری ، شبیر سیال ، رانا عبدالسمیع ، فیاض بھٹی ، ظہیر عباس کھو کھر ، ولید اقبال ، میاں حماد اظہر، اعجاز ڈیال، رانااختر حسین ، نوید احمداور لقمان قاضی نے پارٹی کے بانی ممبر و سابقہ سیکرٹری اطلاعات لاہور اشتیاق ملک کے دادا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہا ر کیا۔
اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ (آمین)