ایٹمی سائنس دان ڈاکٹر محمد اسحاق سخت علیل ، عوام سے دعائے صحت کی اپیل

ایٹمی سائنس دان ڈاکٹر محمد اسحاق سخت علیل ، عوام سے دعائے صحت کی اپیل

  

لاہور(لیڈی رپورٹر)مسلم لیگ (ن) کی خواتین ونگ کی مرکزی نائب صدر صفیہ اسحاق کے شوہر اور ملک کے ممتاز ایٹمی سائنس دان ڈاکٹر محمد اسحاق علیل ہو گئے ہیں ۔انہیں کینٹ کے کیولری ہسپتال میں داخل کروادیا گیا ہے جہاں پر ان کا علاج معالجہ جاری ہے ۔یہاں پر یہ امر قبل زکر ہے کہ ڈاکٹر اسحاق نے ڈاکٹر ثمر مبارک مند کے ساتھ بھی ایٹمی پر وگرام میں خدمات دی ہیں اور ان کے ساتھ اکھٹے کام کیا ہے ۔صفیہ اسحاق نے قوم سے اپنے شوہر کی جلد صحت یابی کی دعا کی اپیل کی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -