طالبعلم کی سوئے مار کر آنکھیں ضائع کرنیوالے 3 ملزموں کا 7 روزہ ریمانڈ

طالبعلم کی سوئے مار کر آنکھیں ضائع کرنیوالے 3 ملزموں کا 7 روزہ ریمانڈ

  

لاہور(نامہ نگار)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نویں جماعت کے طالب علم محمد عیش کی سوے مارکرآنکھیں نکالنے کے مقدمہ میں ملوث 3ملزمان کو 7روزہ جسمانی ریمانڈ پر سندر پولیس کے حوالے کردیا ہے ۔انسداد دہشت گردی کی عدالت میں تھانہ سندرپولیس نے محمد عیش کی آنکھیں نکالنے کے مقدمہ میں ملوث 3ملزمان اعظم حنیف،عامرسہیل اور مشتاق ذیشان کو ریمانڈ کے لئے پیش کیاگیا ،عدالت کو ڈپٹی پراسکیوٹر وقاربھٹی نے 16روز کے ریمانڈکی استدعا کی۔

طالبعلم،آنکھیں

مزید :

علاقائی -