فیصل بینک کے ڈیفالٹر رانا اسٹیٹ ڈویلپرز کی جائیداد نیلامی کا حکم

فیصل بینک کے ڈیفالٹر رانا اسٹیٹ ڈویلپرز کی جائیداد نیلامی کا حکم

  

لاہور(نامہ نگار)بینکنگ عدالت نے فیصل بینک کے ڈیفالٹر رانا اسٹیٹ ڈویلپرز کی جائیداد 12مئی کو نیلام کرنے کا حکم دے دیاہے۔بینکنگ عدالت کے جج محسن رضا خان نے فیصل بینک کی درخواست پر سماعت کی، بینک کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ رانا اسٹیٹ ڈویلپرز کے محمد حفیظ اللہ نے پی سی ایس آئی آر سٹاف کوآپریٹو سوسائٹی میں واقع 16مرلے کی جائیداد رہن رکھوا کر بینک سے قرض حاصل کرنے کے بعد بینک کو چند ہزار روپے ادا کرنے کے بعد ادائیگی روک دی ۔

نیلامی

مزید :

علاقائی -