لاہور کباب ہاؤس جوہر ٹاؤن کے مالک کیخلاف ریکوری کے دعوی پر نوٹس

لاہور کباب ہاؤس جوہر ٹاؤن کے مالک کیخلاف ریکوری کے دعوی پر نوٹس

  

لاہور(نامہ نگار)بینکنگ عدالت نے یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ کے نادہندہ لاہور کباب ہاؤس جوہر ٹاؤن کے مالک کے خلاف ریکوری کے دعوی پر نوٹس جاری کرتے ہوئے 24اپریل کو طلب کر لیاہے۔بینکنگ عدالت کے جج خواجہ حسن ولی نے یونائیٹڈ بینک کے ریکوری کے دعوی پر سماعت کی، بینک کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ لاہور کباب ہاؤس جوہر ٹاون کے مالک احسان علی نے کریڈٹ کارڈ کی سہولت حاصل کر کے بینک کی رقم استعمال کی مگر نادہندہ نے کریڈٹ کارڈ کا بل ادا نہیں کیا ۔

ریکوری نوٹس

مزید :

علاقائی -