کانسٹیبل بھرتی نہ کرنے کیخلاف درخواست، سربراہان سے جواب طلب

کانسٹیبل بھرتی نہ کرنے کیخلاف درخواست، سربراہان سے جواب طلب

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے میرٹ پر آنے کے باوجود محکمہ پولیس میں کانسٹیبل بھرتی نہ کرنے کے خلاف دائر درخواست پرجسٹس شجاعت علی خان نے شاہد حسین اور دیگر کی درخواست پر سماعت شروع کی تو درخواست گزاروں کی طرف سے موقف اختیار کیا گیا کہ محکمے نے ٹیسٹ اور انٹرویو پاس کرنے کے باوجود محکمے میں کانسٹیبل بھرتی نہیں کیا گیا ۔

کانسٹیبل

مزید :

علاقائی -