ایڈیشنل ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کے جواب داخل نہ کرانے پر ہائیکورٹ برہم

ایڈیشنل ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کے جواب داخل نہ کرانے پر ہائیکورٹ برہم

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائی کورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود جواب داخل نہ کرانے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کو ریکارڈ سمیت ذاتی حیثیت میں طلب کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ غیر تسلی بخش جواب آنے کی صورت میں سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو طلب کیا جائے گا۔

عدالت کے روبرو درخواست گزار مسرت صائمہ نے موقف اخیار کررکھا ہے کہ اسے کسی قانونی ضابطے کے بغیر یونین کونسل کی سیکرٹری کی سرکاری نوکری سے برطرف کر دیا گیا۔

ذاتی حیثیت

مزید :

علاقائی -