لیاقت آباد، کرنٹ لگنے سے 24 سالہ الیکڑیشن دم توڑ گیا

لیاقت آباد، کرنٹ لگنے سے 24 سالہ الیکڑیشن دم توڑ گیا

  

لاہور(کرا ئم رپورٹر)لیاقت آباد کے علاقہ میں کرنٹ لگنے سے 24 سالہ الیکڑیشن دم توڑ گیا ۔غلام نبی الیکڑیشن تھا گھر میں کام کررہا تھا کہ اچانک اسے کرنٹ لگ گیا جس کے باعث وہ موقع پر ہی چل بسا،واقعہ حادثاتی طور پر پیش آیا قانونی کارروائی عمل میں نہیں لائی جارہی۔

مزید :

علاقائی -