نامعلوم شخص کی نعش برآمد

نامعلوم شخص کی نعش برآمد

  

لاہور(کرا ئم رپورٹر)داتادربار کے علاقہ سے 60سالہ نامعلوم شخص کی نعش ملی ہے،پولیس نے شناخت نہ ہونے پر نعش مردہ خانے جمع کروادی ہے۔

تفصیلات کے مطابق داتادربار کے علاقہ میں نامعلوم شخص کی نعش دیکھ کر راہگیروں نے پولیس کو اطلاع دی ۔ ورثا کی شناخت کے بعد مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

مزید :

علاقائی -