ہائیکورٹ نے زمیندارکی قید سے 8مزدوروں کو بازیاب کرا کر آزاد کر دیا

ہائیکورٹ نے زمیندارکی قید سے 8مزدوروں کو بازیاب کرا کر آزاد کر دیا

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے زمیندارکی قید سے بچوں اور خواتین سمیت 8مزدوروں کو بازیاب کرا کر آزاد کر دیا ہے۔جسٹس احمد رضا گیلانی کے روبروکیس کی سماعت ہوئی۔

بازیاب

مزید :

علاقائی -