والٹن ایئرپورٹ اراضی کیس، 41برس بعدفیصلہ،درخواستیں خارج

والٹن ایئرپورٹ اراضی کیس، 41برس بعدفیصلہ،درخواستیں خارج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عبادالرحمن لودھی نے والٹن ایئرپورٹ اراضی کی ایکوزیشن سے متعلق 41برس سے زیر التواء معاملے کو نمٹاتے ہوئے تمام درخواستیں ناقابل سماعت قرار دے کرخارج کر دیں،سرکاری وکیل نے موقف اختیار کیا کہ اراضی ایکوائر کرنے کے بعد مالکان کو واپس نہیں کی جا سکتی۔

مزید :

علاقائی -