ایک مجرم کی سزائے موت برقرار ، دوسرے کی سزا عمر قید میں تبدیل

ایک مجرم کی سزائے موت برقرار ، دوسرے کی سزا عمر قید میں تبدیل

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے قادیانیوں کے مرکز پر حملہ کے مقدمہ میں ملوث 2ملزموں میں سے ایک مجرم کی سزائے موت برقرار جبکہ دوسرے ملزم کی سزا عمر قید میں تبدیل کردی ہے ۔ جسٹس صداقت علی خان کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سماعت کی ،ملزمان معاویہ اور عبداللہ پر قادیانیوں کے مرکزمیں حملہ کر کے 27 کو قتل اور 26 کو زخمی کر دیا تھا۔عدالت کا گواہان اور ثبوتوں کی روشنی میں ایک مجرم معاویہ کی سزائے موت برقرار جبکہ عبداللہ کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کردیا ہے ۔

سزائے موت

مزید :

علاقائی -