سرینگر ، قابض فوج آپے سے باہر ، طلبا کی ریلی پر آنسو گیس شیلنگ ، لاٹھی چارج ، 100زخمی

سرینگر ، قابض فوج آپے سے باہر ، طلبا کی ریلی پر آنسو گیس شیلنگ ، لاٹھی چارج ، ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سری نگر(اے این این) مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کا پاگل پن حد سے بڑھ گیا ۔ سری نگر کے کالج کے طلبا کی جانب سے نکالی گئی ریلی پر آنسو گیس اور شیلنگ کی جس کے نتیجے میں مزید100طلبا زخمی ہو گئے ۔ مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج نے نہتے کشمیریوں پر مظالم کی انتہا کر دی ۔ سری نگر کے ایس پی کالج کے طلبا نے بھارتی مظالم کیخلاف ریلی نکالی جس پر بھارتی فوج آپے سے باہر ہوگئی اور شرکا ء پر آنسو گیس کے شیل پھینکے،لاٹھی چارج اور فائرنگ کی جس کے نتیجے میں مزید 60طلباء زخمی ہو گئے ۔ کٹھ پتلی انتظامیہ نے کالج کے راستے پر سیکورٹی اہلکاروں کی بھاری نفری تعینات کر دی ۔
سری نگر ،شیلنگ

مزید :

علاقائی -