آزاد کشمیر ، بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ ، جوابی کارروائی میں دشمن کی نئی چوکیاں تباہ

آزاد کشمیر ، بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ ، جوابی کارروائی میں دشمن کی ...

  

بھمبر(آن لائن) آزاد کشمیر کے سماہنی چاہی اور بروہ سیکٹرز میں بھارتی فوج نے بلا اشتعال فائرنگ کی جس کا پاک فوج کی جانب سے بھرپور جواب دیا گیا۔میڈیا رپو رٹس کے مطابق پاک فوج کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی میں دشمن کی کئی چیک پوسٹیں تباہ ہو گئیں جس میں بھارتی فوج کا بھاری جانی اور مالی نقصان بھی ہوا ہے۔

بھارت۔ فائرنگ

مزید :

علاقائی -