6 ٹریفک وارڈنز کو ترقی نہ دینے کے خلاف درخواست،سی ٹی او کو فیصلے کا حکم

6 ٹریفک وارڈنز کو ترقی نہ دینے کے خلاف درخواست،سی ٹی او کو فیصلے کا حکم

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے 6 ٹریفک وارڈنز کو ترقی نہ دینے کے خلاف درخواست چیف ٹریفک آفیسر کو ایک ماہ میں فیصلے کا حکم دے دیا ہے ، جسٹس قاسم خان نے حیدر علی سمیت دیگر وارڈنز کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزاروں کی طرف سے حیدر علی سمیت دیگر نے موقف اختیار کیا کہ سینئر ہونے اور کورس کرنے کے باوجود اگلے عہدے میں ترقی نہیں دی گئی، سی ٹی او نے جونیئر ٹریفک وارڈنز کو اگلے عہدوں پر ترقی دے دی ہے ، عدالت درخواست گزار ٹریفک وارڈنز کو اگلے عہدوں پر ترقی دینے کا حکم دے۔

فیصلے کا حکم

مزید :

صفحہ آخر -