تمام عازمین حج سے ا نشورنس کیلئے 500روپے وصول کیے جائینگے
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری اور پرائیویٹ سکیم کے حج 2017ء کے تمام عازمین سے وزارت مذہبی امور انشورنس کے لیے محافظ فنڈ کے نام پر 500روپے وصول کرے گی،حادثہ کی صورت میں لواحقین کو انشورنس کمپنی ادائیگی کرنے کی پابند ہو گی۔
وصول