والدہ کاصدمہ بھلانے میں کئی برس لگے

والدہ کاصدمہ بھلانے میں کئی برس لگے
 والدہ کاصدمہ بھلانے میں کئی برس لگے

  

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی شہزادہ ہیری کا کہنا ہے کہ انہیں اپنی والدہ لیڈی ڈیانا کی موت کے صدمے کو بھلانے کے لیے کئی برس لگے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کو دیئے گئے انٹرویو میں شہزادہ ہیری نے کہا کہ 1997 میں جب انکی والدہ شہزادی ڈیانا کا انتقال ہوا تو وہ اس وقت صرف 12 سال کے تھے اورانہیں اس صدمے کو بھلانے اور اپنے جذبات پر قابو پانے پرکئی سال لگ گئے جب کہ انہوں نے اس کیلئے نفسیاتی معالجین کی مدد بھی لی تھی۔

شہزادہ ہیری

مزید :

صفحہ اول -