سندھ حکومت سٹے آرڈر پر چل رہی ہے
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خواجہ اظہار الحسن نے ایک بار پھر صوبائی حکومت پر تابرتوڑ حملے کئے ،ان کا کہناتھاکہ پوری سندھ سرکار ضمانتوں اور اسٹے پر چل رہی ہے۔سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں خواجہ اظہار الحسن نے کہا کہ سکھر اور سیہون میں پانی نہیں آرہا ہے جبکہ وزیراعلیٰ کراچی کے فرینڈلی میچ کے کپتان بنے رہتے ہیں،ان کا گیس کی بندش سے متعلق بیان مناسب نہیں۔ان کا کہناتھاکہ رینجرز اختیارات کی ضرورت پورے صوبے میں ہے ۔
خواجہ اظہار